Tag: مسعود راجہ

اردو کالم پر آپ کی رائے

جیسا کہ میں نے ایک دوسری بلاگ انٹری میں کہا، میں نے اپنی تمام غیر تعلیمی تحریریں اب اس ویبسائٹ پر جمع کر دی ہیں۔ اب میرا ارادہ ہے کہ میں گاہِ بگاہِ اردو میں بھی اپنی سوچ اور خیالات اپنے پاکستانی قارئین کے ساتھ شئیر کروں۔ گو کہ میری اردو کچھ اتنی اچھی نہیں…