Categories
Announcements

اردو کالم پر آپ کی رائے

جیسا کہ میں نے ایک دوسری بلاگ انٹری میں کہا، میں نے اپنی تمام غیر تعلیمی تحریریں اب اس ویبسائٹ پر جمع کر دی ہیں۔ اب میرا ارادہ ہے کہ میں گاہِ بگاہِ اردو میں بھی اپنی سوچ اور خیالات اپنے پاکستانی قارئین کے ساتھ شئیر کروں۔ گو کہ میری اردو کچھ اتنی اچھی نہیں پر میرا خیال ہے کہ آج کل کے حالات میں اردو میں لکھنا بہت اہم ہے۔

اس بارے میں آپکی رائے اور خیالات میرے لئے بہت اھمییت رکھتےھیں۔ براہِ کرم نیچے کمنٹ سیکشن میں اپنی آرا ضرور دیجیے۔

شکریہ